BELARUS MAXIMUM SALARY : WORK + BUSINESS + MARRIAGE
#pakistani #adeeljameelglobal #jobs
Contact Us Only instagram : Adeeljameelglobal
————————————————————————————————————————————–
[ Thanks For watching This video ]
Sir How to apply for job Belarus and And if the other one cannot get a job, then how can you apply for marriage, we will explain the option of both of them sir
Bhi mera food industry ma vissa prosses chal rha ha please mujy ye confirm kar den k belarus ma punch kar medical lazmi hota ha agar hota ha to xray ma old infection k dagh ka koi masla to ni banta
Bullshit, please don't misguide people. average salary is around $400. one-bedroom apartments is around $300. you need at least $300 for food monthly plus other expenditures. There are NO jobs for foreigners' period. Only possibility you can have is risking investing money in a business.
مجھے ۳ ماہ ہوئے ہیں یہاں، یہاں اتنی تنخواہ نہیں ہے، یہاں تک کہ ٹیلر کی بھی نہیں ہے، اور آپ کے پاس ادھوری معلومات ہے، کیوں آپ ایجنٹ لوگ چند روپیوں کے لئے لوگوں کی زندگی سے کھیلتے ہو ؟ بیلاروس کے نام پر بہت دھوکے ہو رہے ہیں، لوگوں کو چاہئے آنکھ بند کرکے بھروسہ نہ کریں، اور ۷۰۰ یورو والی بات تو بہت زیادہ غلط ہے۔
I have been here for 3 months, the salary here is not that much, not even for a teller, and you have incomplete information, why do you agents play with people's lives for a few rupees? There are a lot of frauds in the name of Belarus, people should not trust them blindly.
یہ بھائی باتیں ایسی پیاری پیاری کر رہا ہے جیسے ٹیکسی والے ہزاروں کما رہے ہوں میں ریشیا رہے کر آ یا ہوں ٹیکسی بھی لی تھی اور ایک دن بھی نہیں چالائی صرف کلب جاتے ہیں ہم سب دوست ہاہاہا ریشن یا ریشیا سے آزاد ملکوں میں پیسے کمانا اتنا مشکل ہے جتنا پاکستان میں بھی نہیں ہوگا وہاں ماحول اچھا ہے سڑکیں اچھی ہے کھانوں کا معیار اچھا ہے لوگ اپنا کام سے کام رکھتے ہیں لڑکیاں ایک نمبر کی حرامن ہیں پیسے کمانا بہت مشکل ہے اور 700 یورو کیا 3 یورو بھی کما کر دیکھا دے یہ بھائی جو ویڈیو بنا رہا ہے خدا کا خوف کرو اور امیگریشن سخت ہے کہنے کا مقصد ہے پیسے کا ضائع ہے بس 10 لاکھ خرچ کرکے حاصل کچھ نہیں ہونا اس بہتر ہے یہ وزٹ پہ جاؤ وہاں کا ماحول دیکھوں گھوموں پھروں سب سمجھ آ جانی ہے پاکستانی ایجنٹوں سے بچ کے رہنا وہاں ہر پاکستانی پریشان حال ہے وجہ بتا دی سب اب پھر بھی یقین نہیں آ تا میٹھی میٹھی باتوں میں آ جاؤ
جب تک آپکو رشیئن زبان نہیں آتی آپ وہاں بےزبان جانور ہیں۔ دوسری بات مجھے ایسی کمپنی بتا دو جہاں کم از کم سات سو یورو دیے جا رہے۔۔۔قطعی جھوٹ ہے۔ سب سے اچھی کمپنی لیبر ڈی ویزا پہ رہائش دیتی ہے جس میں کھانا اور ٹرانسپورٹ خود کرنا ہوتا اور ایک دیہاڑی 30 ڈالر کی لگتی اور بارہ گھنٹے کام ہوتا۔ کام بھی شفٹوں میں یوتا ہے۔ تیسری بات دور کے ڈھول سہانے ایسا ہوتا نہیں جیسا دکھایا جاتا۔ یہاں پاکستانی حلال فوڈ ہی ڈھونڈتے رہتے۔ چوتھی بات جو کمپنی آپکو سال کا کنٹریکٹ دے گی وہی آپکو کام کرنا ہوگا جاب سوئچ کرنا بہت مشکل ہے اور نئے قانون کے مطابق زیادہ تر پاکستان واپس جانا پڑتا۔
20 Comments
کہانیاں 😅
Check your voice quality…it’s not good
What’s should you do with purchasing land????
Sir How to apply for job Belarus and And if the other one cannot get a job, then how can you apply for marriage, we will explain the option of both of them sir
Bhai Jo azad Visa pr aye us ki kitny sellery ban jate h
Very good
Wah Masha Allah
Bhi mera food industry ma vissa prosses chal rha ha please mujy ye confirm kar den k belarus ma punch kar medical lazmi hota ha agar hota ha to xray ma old infection k dagh ka koi masla to ni banta
Bullshit, please don't misguide people. average salary is around $400. one-bedroom apartments is around $300. you need at least $300 for food monthly plus other expenditures. There are NO jobs for foreigners' period. Only possibility you can have is risking investing money in a business.
مجھے ۳ ماہ ہوئے ہیں یہاں، یہاں اتنی تنخواہ نہیں ہے، یہاں تک کہ ٹیلر کی بھی نہیں ہے، اور آپ کے پاس ادھوری معلومات ہے، کیوں آپ ایجنٹ لوگ چند روپیوں کے لئے لوگوں کی زندگی سے کھیلتے ہو ؟ بیلاروس کے نام پر بہت دھوکے ہو رہے ہیں، لوگوں کو چاہئے آنکھ بند کرکے بھروسہ نہ کریں،
اور ۷۰۰ یورو والی بات تو بہت زیادہ غلط ہے۔
I have been here for 3 months, the salary here is not that much, not even for a teller, and you have incomplete information, why do you agents play with people's lives for a few rupees? There are a lot of frauds in the name of Belarus, people should not trust them blindly.
Belarus is not tourist country, yaha hotel ka koi zyada scope nahi hai, 700 euro salary totally jhoot
Process bhi smjha do yar .apny own pur kassy apply kar sakty hain
https://youtu.be/gqpIj1rVci0?si=M-6RuiFlMWbtuNzD
Belarus me paper work k liye is video ko lazmi daikhen
یہ بھائی باتیں ایسی پیاری پیاری کر رہا ہے جیسے ٹیکسی والے ہزاروں کما رہے ہوں میں ریشیا رہے کر آ یا ہوں ٹیکسی بھی لی تھی اور ایک دن بھی نہیں چالائی صرف کلب جاتے ہیں ہم سب دوست ہاہاہا ریشن یا ریشیا سے آزاد ملکوں میں پیسے کمانا اتنا مشکل ہے جتنا پاکستان میں بھی نہیں ہوگا وہاں ماحول اچھا ہے سڑکیں اچھی ہے
کھانوں کا معیار اچھا ہے لوگ اپنا کام سے کام رکھتے ہیں لڑکیاں ایک نمبر کی حرامن ہیں پیسے کمانا بہت مشکل ہے اور 700 یورو کیا 3 یورو بھی کما کر دیکھا دے یہ بھائی جو ویڈیو بنا رہا ہے خدا کا خوف کرو اور امیگریشن سخت ہے کہنے کا مقصد ہے پیسے کا ضائع ہے بس 10 لاکھ خرچ کرکے حاصل کچھ نہیں ہونا اس بہتر ہے یہ وزٹ پہ جاؤ وہاں کا ماحول دیکھوں گھوموں پھروں سب سمجھ آ جانی ہے پاکستانی ایجنٹوں سے بچ کے رہنا وہاں ہر پاکستانی پریشان حال ہے وجہ بتا دی سب اب پھر بھی یقین نہیں آ تا میٹھی میٹھی باتوں میں آ جاؤ
جب تک آپکو رشیئن زبان نہیں آتی آپ وہاں بےزبان جانور ہیں۔ دوسری بات مجھے ایسی کمپنی بتا دو جہاں کم از کم سات سو یورو دیے جا رہے۔۔۔قطعی جھوٹ ہے۔ سب سے اچھی کمپنی لیبر ڈی ویزا پہ رہائش دیتی ہے جس میں کھانا اور ٹرانسپورٹ خود کرنا ہوتا اور ایک دیہاڑی 30 ڈالر کی لگتی اور بارہ گھنٹے کام ہوتا۔ کام بھی شفٹوں میں یوتا ہے۔
تیسری بات دور کے ڈھول سہانے ایسا ہوتا نہیں جیسا دکھایا جاتا۔ یہاں پاکستانی حلال فوڈ ہی ڈھونڈتے رہتے۔
چوتھی بات جو کمپنی آپکو سال کا کنٹریکٹ دے گی وہی آپکو کام کرنا ہوگا جاب سوئچ کرنا بہت مشکل ہے اور نئے قانون کے مطابق زیادہ تر پاکستان واپس جانا پڑتا۔
Bhai 250$ salary hi labor ki yaha😅
Bhai jah par salary milti hi nhi mai be belrus mai nu
Year ap Ka number what'sap
How much rent?