Share.

29 Comments

  1. بالکل ٹھیک کہا جب تک پاکستان کی آبادی کم نہیں ھو گی نہ خوشحالی آئے گی نہ ترقی ھو گی نہ ھی آمدنی میں اضافہ ھو گا بچے اتنے پیدا کرتے ھیں جیسے کوئی سواب کا کام ھے پھر بچوں کی حفاظت نہیں کرتے ان کے اخراجات پورے نہیں کرتے ایک دن ایک آدمی بتا رھا تھا کہ میں ایک جگہ پر گیا میرا مقصد عیاشی کا تھا جب کمرے میں گیا تو وھاں ایک لڑکی جو دسویں کلاس میں پڑھتی تھی اس کی عمر 16 سال ھو گی میں نے اسے کہا بیٹی ایسی جگہ پر نہ آیا کرو یہ انسان کی توھین ھے وہ آدمی زیادہ عمر کا تھا اس نے اس لڑکی سے کہا تم میری بیٹی کی عمر کی ھو اس لئے بچے صرف دو پیدا کرو کوئی ضرورت نہیں زیادہ بچے پیدا کرنے کی کیونکہ بچے کی پرورش اور دیکھ بھال بہت مشکل کام ھے

Leave A Reply