ایک فرانسیسی ایتھلیٹ نے ایفل ٹاور کی دوسری منزل تک 12 منٹ اور 30 سیکنڈز میں سائیکلنگ کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ آریلیئن فونٹینوا کو یہ ریکارڈ بنانے کے لیے سائیکل پر بغیر پاؤں زمین کو لگائے 686 سیڑھیوں کو چڑھنا تھا
#france #paris #eiffeltower #tiktoker #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
6 Comments
Good
Fitness is very important
بالکل صحیح کہا یہ دکھنے میں اسان لگتا ہے مگر حقیقت میں یہ ساری طاقت نچوڑ لیتا ہے
Yango ka driver's lagta hai mehnat ziyada aor kamaai nahi sirf log wah wah karay 😂😂
یہ واقعی مشکل اور کٹھن ہے، موت کا کنواں ہے، وہ قابل فخر کامیاب ایوارڈ ملنے کے بعد اپنے جسم میں درد محسوس کرے گا، اللہ تعالیٰ اسے درد سے پاک زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔ This is really hard and difficult, a well of death, he will feel pain in his body after receiving the proud successful award, may Allah Almighty grant him a pain-free life. Amen.
Save Palestine